: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم مئی (ایجنسی) کشمیر کے کولگام میں دہشت گردوں نے ایک بڑی واردات کو انجام دے ڈالا، دہشت گردوں نے دہشت گردوں نے جے کے بینک کی ایک کیش ڈلیوری وین پر حملہ کیا ہے.
بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں نے اس کیش
وین پر حملہ کرتے ہوئے تقریبا 50 لاکھ روپے کی لوٹ ہے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام میں دہشت گردوں کے اس حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے ہے.
واقعہ کے بعد فوج، نیم فوجی دستوں اور جموں کشمیر پولیس موقع پر پہنچی ہے.